
- Mayor Zohran Mamdani

کوئینزکےبہترین علاقےمیں سستےمکانات کابڑا منصوبہ:’دی اورین’پروجیکٹ کےتحت1000نئےگھر تعمیرکیےجائیں گے
نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک کے ضلع کوئینز کے ایک اہم اور بہترین علاقے میں جلد ہی سینکڑوں سستے اپارٹمنٹس دستیاب ہوں گے۔ نیویارک سٹی ڈیپارٹمنٹ

نیویارک میں تعلیمی پالیسی پینل کی نئی تشکیل: مئیر زہران ممدانی نے 13 ارکان کی تقرری کا اعلان کردیا
مئیر زوہران ممدانی نے ’پینل فار ایجوکیشنل پالیسی‘ (PEP) کے 2026-27 کے افتتاحی اجلاس سے قبل پینل میں 13 نئے ارکان کی تقرری کا اعلان

ڈیلیوری ورکرزکیلئے10کروڑ 40 لاکھ ڈالر کےاضافی ٹپس بحال
نیویارک (ویب ڈیسک): مئیر زوہران ممدانی اور نیویارک سٹی ڈیپارٹمنٹ آف کنزیومر اینڈ ورکر پروٹیکشن (DCWP) کے کمشنر سیموئل اے اے لیوائن نے ایک نئی

نیویارک میں خطرناک بارشوں کاالرٹ، 51 ایمرجنسی پناہ گاہیں قائم
نیشنل ویدر سروس (NWS) کے مطابق منگل کی شام سے بدھ کی صبح تک نیویارک شہر میں شدید اور خطرناک بارشوں کا نیا سلسلہ توقع

نیویارکرزکیلئےبڑی خوشخبری،سرکاری گروسری اسٹورزپر30 فیصد رعایت
نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے شہر کے عام اور محنت کش طبقے کو سستی خوراک کی فراہمی کے لیے اپنے انتخابی

نیویارک میئر نےمعاشی ٹیم کیلئےبڑےناموں کا انتخاب کرلیا
نیویارک: نیویارک شہر کے میئر زہران کوامے ممدانی نے ‘نیویارک سٹی اکنامک ڈویلپمنٹ کارپوریشن’ (NYCEDC) کی قیادت کے لیے اہم تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔

میئرممدانی کےبیان پرٹرمپ کاسخت ردعمل،نیتن یاہوکی حمایت کااعلان
واشنگٹن / نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس کے لیے نیویارک آمد

میسی اوریامال کاتاریخی فائنل ٹکراؤ:19 سال پرانی’دعا’کافیصلہ کل ہوگا، میئرمامدانی کاپیغام
نیویارک: نیویارک سٹی کے میئر زہران مامدانی نے فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ایک انتہائی دلچسپ اور تاریخی یاد شیئر کرتے ہوئے

نیویارک میں مزیددوشدیدلہروں کاالرٹ جاری: میئرزوہران مامدانی کاشہریوں کومحتاط رہنےکا حکم
نیویارک: نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ طوفان کی پہلی لہر گزرنے کے باوجود خطرہ ابھی ٹلا نہیں

ہم نےثابت کردیاکہ ورلڈکپ امیروں کانہیں،عام عوام کاایونٹ ہے،زوہران ممدانی
نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک سٹی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے 7 کامیاب میچوں کے انعقاد اور اتوار کو ہونے والے فائنل مقابلے سے قبل،














