
- Urdu News

انفیلڈکوخیربادکہنےکےبعدمحمدصلاح کابڑا سرپرائز:مصرکےسٹاربیٹر نےترکش کلب’طرابزون اسپور‘کاہاتھ تھام لیا
استنبول / طرابزون (ویب ڈیسک): مصری فٹ بال اسٹار محمد صلاح (Mohamed Salah) نے لیورپول کے ساتھ اپنے نو سالہ شاندار سفر کا اختتام کرتے

جوزبٹلردنیامیں سب سےزیادہ رنزبنانےوالےبیٹربن گئے، کیرون پولارڈکاریکارڈٹوٹ گیا
لندن (ویب ڈیسک): انگلینڈ کے مایہ ناز اور جارح مزاج بلے باز جوز بٹلر (Jos Buttler) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین

ساحلِ سمندرپرجانےوالوں کےلیےالرٹ:لانگ آئی لینڈ،بروکلین اورکوئنزمیں خطرناک’رپ کرینٹس‘ کاانتباہ
نیویارک (ویب ڈیسک): اگر آپ سمندر کنارے تفریح کا پروگرام بنا رہے ہیں تو ساحل پر تیراکی کے دوران انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

جیانی انفینٹینو کے خلاف فیفا کے اندر اختلافات شدت اختیار کر گئے
زیورخ (ویب ڈیسک): بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن (FIFA) کی صدارت اور بااختیار ادارے میں صدر جیانی انفینٹینو (Gianni Infantino) کے خلاف بغاوت اور اختلافات کی

کامن ویلتھ گیمز:پاکستانی باکسرقدرت اللہ اسکاٹ لینڈسےپراسرارطورپرلاپتا,باکسنگ فیڈریشن نےروپوشی کی تصدیق کردی
گلاسگو / اسلام آباد (ویب ڈیسک): کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے معروف باکسر قدرت اللہ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے

یورپ میں 3 دہائیوں کاسب سےبڑامنظر: 12 اگست کوسورج گرہن،دنیاکچھ دیرکیلئےاندھیرے میں ڈوب جائے گی
لندن (ویب ڈیسک): رواں ماہ 12 اگست کو یورپ کی تاریخ کا ایک نایاب اور تاریخی فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا، جہاں تقریباً تین

برطانیہ نےمکمل طورپرفنڈڈاسکالرشپس اور اسٹارٹ اپ فیلوشپس کااعلان کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک): برطانیہ نے پاکستانی طلبہ، محققین اور نوجوان کاروباری افراد (Entrepreneurs) کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس اور اسٹارٹ اپ فیلو

کراچی،پاکستان کی معاشی شہ رگ اورنئےصوبوں کاسوال
تحریر: عاطف خان کیا نئے صوبے پاکستان کی ترقی کا راستہ بن سکتے ہیں؟ پاکستان کی معیشت کا ذکر ہو اور کراچی کا نام نہ

میررضا کی موت کی تفتیش میں اہم پیشرفت، گولی لگنےکےمقام اوردیگرحقائق پرتحقیقات جاری
کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں میر رضا کی پراسرار موت کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق واقعے

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ، فی اونس سونا 4 ہزار 60 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا
نیویارک: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے














