نیویارک کےنوجوانوں کےلئےسمریوتھ پروگرام کااعلان

وڈیو میں میئرممدانی کاکہنا ہےکہ نیویارک سٹی سمر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام آپ کو ملازمت کاسنہری موقع دےرہاہے۔

Editor News

نیویارک: نیویارک میئرزوہران ممدانی نےیوتھ آف نیوریارک کےلئے وڈیوپیغام جاری کیا ہے۔

وڈیو میں میئرممدانی کاکہنا ہےکہ نیویارک سٹی سمر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام آپ کو ملازمت کاسنہری موقع دےرہاہے۔

ملازمت کےخواہشمندافراد کانیویارک کارہائشی ہونااور امریکہ میں قانونی طور پر کام کرنے کی اجازت لازمی شرط رکھی گئی ہے۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ 28 فروری 2025 ہے۔

نیویارک سٹی کا سمر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام (SYEP) 14 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کو کیریئر کی تلاش اور با معاوضہ کام کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *