نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس کے دوران اس وقت شدید ڈرامائی صورت حال پیدا ہو گئی جب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے پوڈیم پر آتے ہی درجنوں ممالک کے مندوبین نے احتجاجاً ہال سے واک آؤٹ کر دیا۔
جیسے ہی نیتن یاہو نے اپنا خطاب شروع کیا، متعدد عرب، اسلامی اور دیگر ممالک کے نمائندے اپنی نشستوں سے اٹھے اور ہال سے باہر چلے گئے۔
اس واک آؤٹ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے واک آؤٹ کرنے والے سفارت کاروں کو “اخلاقی طور پر بزدل” (Moral Cowards) قرار دیا اور کہا کہ ان کے پاس سچ سننے کی ہمت نہیں ہے۔
نیتن یاہو نے اپنی تقریر کا باقاعدہ آغاز کرنے سے قبل ہال میں موجود باقی افراد کو بھی چیلنج کرتے ہوئے کہا: “اگر ہال میں کوئی اور بھی ایسا ہی محسوس کرتا ہے اور باہر جانا چاہتا ہے، تو وہ بھی میرے بولنے سے پہلے جا سکتا ہے۔” اس واقعے کے بعد اقوام متحدہ کا ہال آدھے سے زیادہ خالی نظر آنے لگا، تاہم نیتن یاہو نے خالی نشستوں کے سامنے اپنا دفاعی اور سخت موقف پر مبنی خطاب جاری رکھا۔
مقبول ترین
نیویارک کےچائنا ٹاؤن میں 62 سالہ خاتون کی لاش برآمد، پولیس نے مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا
تھینکس گیونگ سے پہلے امریکیوں کے لیے خوشخبری، پیٹرول 3.81 ڈالر فی گیلن پر آ گیا
نیویارک میں میسیز تھینکس گیونگ پریڈ کی 100ویں سالگرہ، تیاریاں عروج پر
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب سفیرسیدحیدرشاہ کی نیویارک میںUNHCR کےڈائریکٹرSivanka Dhanapala سےخیرسگالی ملاقات
مسئلہ فلسطین پرپاکستان اورعرب لیگ کے نمائندوں میں تفصیلی تبادلہ خیال
’دی وائس پولینڈ‘کےسابق امیدوارگلوکارجیرزی گمورزینسکی کی لاش فلیٹ سےبرآمد
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی:نیتن یاہو کے خطاب کےدوران درجنوں ممالک کےمندوبین کاواک آؤٹ
John Doe
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس کے دوران اس وقت شدید ڈرامائی صورت حال پیدا ہو گئی جب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے پوڈیم پر آتے ہی درجنوں ممالک کے مندوبین نے احتجاجاً ہال سے واک آؤٹ کر دیا۔
جیسے ہی نیتن یاہو نے اپنا خطاب شروع کیا، متعدد عرب، اسلامی اور دیگر ممالک کے نمائندے اپنی نشستوں سے اٹھے اور ہال سے باہر چلے گئے۔
اس واک آؤٹ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے واک آؤٹ کرنے والے سفارت کاروں کو “اخلاقی طور پر بزدل” (Moral Cowards) قرار دیا اور کہا کہ ان کے پاس سچ سننے کی ہمت نہیں ہے۔
نیتن یاہو نے اپنی تقریر کا باقاعدہ آغاز کرنے سے قبل ہال میں موجود باقی افراد کو بھی چیلنج کرتے ہوئے کہا: “اگر ہال میں کوئی اور بھی ایسا ہی محسوس کرتا ہے اور باہر جانا چاہتا ہے، تو وہ بھی میرے بولنے سے پہلے جا سکتا ہے۔” اس واقعے کے بعد اقوام متحدہ کا ہال آدھے سے زیادہ خالی نظر آنے لگا، تاہم نیتن یاہو نے خالی نشستوں کے سامنے اپنا دفاعی اور سخت موقف پر مبنی خطاب جاری رکھا۔
تجویز کردہ
نیویارک کےچائنا ٹاؤن میں 62 سالہ خاتون کی لاش برآمد، پولیس نے مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا
تھینکس گیونگ سے پہلے امریکیوں کے لیے خوشخبری، پیٹرول 3.81 ڈالر فی گیلن پر آ گیا
نیویارک میں میسیز تھینکس گیونگ پریڈ کی 100ویں سالگرہ، تیاریاں عروج پر
متعلقہ سٹوریز