
- Notify NYC Alerts 692-692 Emergency Management Storm Update

نیویارک میں ویک اینڈ پر ساحلی طوفان کا خدشہ،شہریوں کو پیشگی تیاری کی ہدایت
نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک سٹی کے شہریوں کو اس ویک اینڈ پر ممکنہ طوفانی موسم (Stormy Weather) کے لیے پیشگی تیاری کرنے کی ہدایت کی





