لوڈ ہو رہا ہے...
00:00:00
ہیڈ لائنز

امریکانےافغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل کردی

لنک کاپی ہو گیا ہے!

John Doe

امریکا نے فوری طور پر افغان شہریوں سے متعلق تمام امیگریشن درخواستوں کی پروسیسنگ غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہے۔

حکام کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی اور ویٹنگ پروٹوکولز کے جامع جائزے تک نافذ رہے گا۔

سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تحفظ اور امریکی عوام کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور اسی مقصد کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے۔