
- Panama Juan Carlos Navarro COP31 Fossil Fuels Transition

COP31 ماحولیاتی کانفرنس بےنتیجہ، 200 ممالک کےمذاکرات ڈیڈلائن گزرنےکےبعدبھی جاری
انطالیہ / نیویارک (ویب ڈیسک): ترکیہ کے ساحلی شہر انطالیہ (Antalya) میں جاری اقوامِ متحدہ کی اہم ماحولیاتی سربراہی کانفرنس (COP31) کے آخری سرکاری روز





