
- NYC Independence Day Celebration

امریکہ کی آزادی کے 250 سال: ٹائمز اسکوائر میں پہلی بار 24 گھنٹوں میں آٹھ مرتبہ بال ڈراپ ہوگا
نیویارک: امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر America250 کے تحت نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں ایک منفرد تقریب





