
- Miss Pakistan President Sonia Ahmed

برطانوی پاکستانی ڈاکٹر ازقہ سہیل ‘مس سپرانیشنل پاکستان 2026’ منتخب، عالمی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کریں گی
پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر ازقہ سہیل (Dr Azqa Sohail) کو باقاعدہ طور پر مس سپرانیشنل پاکستان 2026 (Miss Supranational Pakistan 2026) نامزد کر دیا گیا





