
- India Canada Relations Mark Carney.

سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجرقتل کیس:امریکا نے بھارتی گینگسٹرلارنس بشنوئی اورگولڈی برارپر فردِجرم عائدکردی
لاس اینجلس (ویب ڈیسک): کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نِجّر کے ہائی پروفائل قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی





