
- Hollywood 007 Casting Robert Pattinson Dream Come True

رابرٹ پیٹنسن Robert Pattinsonباضابطہ طور پر اگلےJames Bond نامزد،فلمسازDenis Villeneuveہدایتکاری کے فرائض انجام دیں گے
لاس اینجلس (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ترین اور طویل ترین فرنچائز ’جیمز بانڈ 007‘ کے حوالے سے مداحوں کا طویل انتظار ختم ہوگیا





