NYPD Credits Officers for Successful Illegal Weapons Recovery Operations

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس غیر قانونی اسلحے کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی تاکہ نیویارک کو مزید محفوظ شہر بنایا جا سکے۔

Editor News

نیویارک: نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے مطابق سال 2026 کے دوران اب تک شہر بھر سے 2,109 غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا جا چکا ہے۔

پولیس کمشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کامیابی NYPD کے افسران کی شاندار کارکردگی اور مسلسل کارروائیوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے شہر کو محفوظ بنانے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس غیر قانونی اسلحے کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی تاکہ نیویارک کو مزید محفوظ شہر بنایا جا سکے۔

حکام کے مطابق اسلحے کی برآمدگی کی یہ مہم جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *