ہوسٹن: بھارتی اداکارہ سوناکشی سناہ اور انکے شوہر ظہیر اقبال نے امریکہ میں مقیم کراچی کا لڑکا حمزہ عامر کے فین ہوگئے۔
ہوسٹن میں ہونے والی ایک نجی تقریب میں حمزہ عامر نے اپنے سریلی آواز سے محفل میں چار چاند لگادیا۔
اس تقریب میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے شوہر کےظہیر اقبال کےساتھ شریک تھے، اس موقع پر حمزہ نے بلخصوص دونوں فنکاروں کے لئے گاناگایا اور کوب داد وصول کی۔
اس موقع پر دونوں اداکاروں نے حمزہ عامر کی نہ صرف تعریف کی بلکہ نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا۔




