: نیویارک شہر کی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام ایک بڑی جاب فیئر منعقد

جاب فیئر میں شرکت کے لیے پہلے سے رجسٹریشن کروانا اور اپنا سی وی (Resume) جمع کروانا لازمی ہے

Editor News

نیویارک: نیویارک شہر کی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام ایک بڑی جاب فیئر (روزگار میلہ) منعقد کی جا رہی ہے جہاں 40 سے زائد آجر (Employers) نئے ملازمین کی تلاش میں ہوں گے۔

یہ تقریب 22 جنوری بمقام بورو آف مین ہٹن کمیونٹی کالج (BMCC) میں ہوگی جس میں 40 سے زائد بڑے ادارے اور کمپنیاں شرکت کریں گی۔

جاب فیئر میں شرکت کے لیے پہلے سے رجسٹریشن کروانا اور اپنا سی وی (Resume) جمع کروانا لازمی ہے

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *