نیویارک(ویب ڈیسک): نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے 83 ویں پریسنٹ (83rd Precinct) نے اپنے نئے کمانڈنگ آفیسرکاتقرر کردیا گیا
ان کے تقرری پر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےاستقبال کرتے ہوئے کمیونٹی کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔
وہ اب تک متعدد مقامی تقریبات میں شرکت کر چکے ہیں اور علاقہ مکینوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
ان کا عزم ہے کہ وہ عوام کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ بشوک (Bushwick) کے علاقے کو مزید محفوظ بنایا جا سکے۔
شہریوں کو پولیس کے ساتھ براہِ راست بات چیت کا موقع فراہم کرنے کے لیے اگلی کمیونٹی کونسل میٹنگ کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے:
میٹنگ 20جنوری کو ہوگی جس کا مقصد سکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال اور نئے کمانڈنگ آفیسر سے ملاقات۔
انتظامیہ نے مطلع کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو نئے کمانڈنگ آفیسر کی معلومات کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے، اس دوران کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
