چین-امریکا سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ

کہ یہ گفتگو "مثبت، دوستانہ اور تعمیری " ماحول میں ہوئی

Editor News

تحریر: سیّد حاجب حسن

بیجنگ، (رائٹرز) – چین کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی شروعات (Initiated) امریکہ نے کی تھی۔

وزارت کی ترجمان ماؤ نینگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ گفتگو “مثبت، دوستانہ اور تعمیری (positive, friendly and constructive)” ماحول میں ہوئی۔

چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ پیر کو ہونے والی کال کے بعد، صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تعلقات کو “انتہائی مضبوط (extremely strong)” قرار دیا۔ دوسری جانب، صدر شی جن پنگ نے ٹرمپ کو بتایا کہ تائیوان کی “چین واپسی” عالمی نظام کے بارے میں بیجنگ کے وژن کا ایک کلیدی حصہ ہے۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *