پرنیتی چوپڑا اور راگھوچڈھانےبیٹےکانام کیارکھا؟

ہ عشق زادےفلم کی اداکارہ نے اکتوبر 2025 میں انسٹاگرام کے ذریعے اپنے ہاں ننھے مہمان کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی۔

Editor News

ویب ڈیسک: پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے بیٹے کا نام مداحوں کو بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ پرنیتی چوپڑا نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد آخرکار اس کا نام اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے، پرنیتی چوپڑا نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام نیر (Neer) منتخب کیا ہے۔

یہ نام ایک گجراتی لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے: “خالص اللہ کی مقرر کردہ حد۔”اداکارہ نے اس نام کو ایک مذہبی نام قرار دیا ہے۔

پرنیتی نے یہ بھی بتایا کہ بیٹے کے نام کے لیے چار مختلف ناموں پر غور کیا گیا، جس کے بعد سوچ بچار کر کے ’نیر‘ کو حتمی شکل دی گئی۔

واضح رہے کہ عشق زادےفلم کی اداکارہ نے اکتوبر 2025 میں انسٹاگرام کے ذریعے اپنے ہاں ننھے مہمان کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *