اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے جلد والدین بننے کی تصدیق کردی

جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کو خوشخبری سنادی

boss
Highlights
  • Source Unknown

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے جلد والدین بننے کی تصدیق کردی۔

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کو خوشخبری سنادی،انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ ہم جلد

پرینیتی نے اپنے انسٹاگرام پر راگھو چڈھا کے ساتھ ایک مشترکہ دو سلائیڈ والی پوسٹ شیئر کی، جس میں ایک کیک کی تصویر تھی جس پر “1+1=3” اور چھوٹے پاؤں کے نشانات بنے تھے۔

پوسٹ کے بعد دونوں کو ساتھی فنکاروں کی جانب سے مباکباد دی جارہی ہے،واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ  پرینیتی چوپڑا نے 2023 میں راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کی تھی

ایک ننھے فرشتے کا استقبال کرنے والے ہیں۔

Share This Article