ہیروز آف ٹومارو: بااثرشخصیات کوایوارڈزآج دیےجائیں گے

تقریب کا مقصد اُن افراد، تنظیموں اور کمیونٹیز کو سراہنا ہے جو امید، تخلیق اور اجتماعی عمل کے ذریعے دنیا کو بہتر بنانے میں عملی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Editor News

اقوام متحدہ(29اکتوبر 2025): ہیروز آف ٹومارو: اقوامِ متحدہ ایس ڈی جی ایکشن ایوارڈز کی براہِ راست تقریب آج، 29 اکتوبر 2025 کو شام 6 بجے (CET) نشر کی جائے گی.

دنیا بھر کے ناظرین آج **بدھ، 29 اکتوبر 2025مقامی وقت کےمطابق شام 6 بجے ہیروز آف ٹومارو: یو این ایس ڈی جی ایکشن ایوارڈز تقریب کو براہِ راست دیکھ سکیں گے، جہاں اُن تبدیلی کے علمبرداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا جو تخلیقی صلاحیتوں اور جدت کے ذریعے دنیا کو ایک پائیدار، منصفانہ اور پُرامن مستقبل کے قریب لا رہے ہیں۔

“ہیروز آف ٹومارو” تقریب کا مقصد اُن افراد، تنظیموں اور کمیونٹیز کو سراہنا ہے جو امید، تخلیق اور اجتماعی عمل کے ذریعے دنیا کو بہتر بنانے میں عملی کردار ادا کر رہے ہیں۔جس میں عالمی رہنماؤں سمیت موسیقی، اور فن سےتعلق رکھنےوالے بااثرشخصیات شامل ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *