این وائی پی ڈئ كے دو افسران نے 10 ماہ كے شیرخوار بچے كی جان بچالی۔
رپورٹ: عاطف خان
نیویارک، 22 اکتوبر : مكائی كے والدین ایشیا روڈریگز اور برینڈن لیبوائے
اپنے دس سالہ بچے كی جان بچانے پر پولیس آفیسرز كے مشكور ہیں۔
انكا كہنا ہے كہ دونوں افسران نے ہمارےبچے كی جان بچا كر ہم پر بہت بڑا احسان كیا ہے مكاءی ہمارا اكلوتا پہلی اولاد ہے اور اسكی زندگی ہمارے لءے قیمتی اثاثہ ہے۔
متاثرہ بچے كے والدین نے بتایا كہ كیمرےمیں انہوں نے دیكھا كہ انكا بچہ سانس نہیں لے رہاہےان مشكل حالات كو دیكھتے ہوئے انہوں نے این وائی پی ڈی كو كال كیا۔
این وائی پی ڈی كےدو افسران نے فوری طور پر ابتداءی طبی امداد فراہم كرتے ہوئے بچے كی جان بچائی
