
- Bronx Affordable Housing Lottery Van Cortlandt Park South Apartments

برونکس میں افورڈایبل ہاؤسنگ لاٹری کاآغاز،830 ڈالرمیں اپارٹمنٹ حاصل کرنےکاموقع
نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک سٹی میں بڑھتے ہوئے کرایوں سے پریشان شہریوں اور کم و متوسط آمدنی والے خاندانوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی





