ہوسٹن: ورلڈ اسٹارانٹرٹینمنٹ کےاونر عطیق شیخ کی جانب سے کرسمس کےموقع پر شاندار تقریب تماشہ لاؤنچ میں انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب کوچارچاند لگانے کےلئے بھارت کی بولڈ اورخوبرو اداکارہ ملیکہ شراوت کومدعو کیا۔
ان کی آمد سے تقریب کے شرکانےخوشی کااظہار کرتےہوئے کرسمس کا جشن بھرپور منایا۔
موسیقی روشنیوں سے بھری اس شام نےسب کے دل جیت لیئے، اس موقع پر فینزنے اداکارہ کےساتھ سیلفیاں بنوائیں اور خوب رقص کیا۔
واضح رہےبھارتی اداکارہ نے گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔
