نیویارک : مسلم افسران ایسوسی ایشن نے اپنے ارکان کو ان کی شاندار ترقیوں پر مبارکباد پیش کی ہے۔
انتھک محنت، لگن اور مسلسل مطالعے کے بعد ان افسران نے اپنے نئے عہدے حاصل کیے ہیں اور شہرِ نیویارک کی خوبصورت اور متنوع کمیونٹیز کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف رکھا ہے۔
مسلم افسران اپنے تمام ساتھی افسران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور شہر میں تحفظ، سیکیورٹی اور مضبوط کمیونٹی تعلقات کے قیام کے مشن میں متحد ہیں۔
آج جن افسران کو این وائی پی ڈی میں ترقی دی گئی، ان کے نام درج ذیل ہیں:
عاصف اقبال(ڈپٹی انسپکٹر)، عمر ایم السید (لیفٹیننٹ کمانڈر ڈیٹیکٹو)، سازید الرحمٰن(لیفٹیننٹ اسپیشل اسائنمنٹ)، لیفٹیننٹ کے لئےمحمد اے بھٹی
فہاد حسین،سیف الاسلام،محمد اے خالد،محمد سَمْسُ الدین اورذیشان تقی اپنےفرائض انجام دیں گے۔
احمد اے عبداللہ،نسرین جے عالم،طلال اعزاد،ابو عظیم،اماڈو او دیالو،ہارون الحق حسن، زکریا او حجاجی،کمرول اسلام،یزید ایچ خطیب،نجم نظامی،جی ایم آر رحمٰن، عبداللہ رمضان اورمعین الحق اورملک طٰلُقدَر سارجنٹ کی پوسٹ پر فائزہے۔
ڈیٹیکٹو امل چیریکووِچ،مریم ڈائیلو،سید آر حسن،جمیل بی خان، یاسر ظَروف
آٹوموٹیو سروس ورکر III عبدالرّحیم اور کرائم اینالسٹ تنویر حسین شامل ہیں۔ شامل ہیں
