
- Woman Found Dead Chinatown Building 27 Catherine St NYPD

نیویارک کےچائنا ٹاؤن میں 62 سالہ خاتون کی لاش برآمد، پولیس نے مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا
نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک سٹی کے گنجان آباد علاقے چائنا ٹاؤن (Chinatown) میں جمعرات کی سہ پہر ایک عمارت کے اندر سے 62 سالہ خاتون





