
- CAIR Sues Governor Greg Abbott Eid Al Adha Event Cancellation Texas

ٹیکساس میں عیدالاضحیٰ کی تقریب منسوخ کرانےپربڑاتنازع،مسلم تنظیمیں عدالت پہنچ گئیں
ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں عیدالاضحیٰ کی ایک بڑی تقریب کو جبراً منسوخ کرانے کے معاملے پر قانونی محاذ آرائی شروع ہو گئی





