لوڈ ہو رہا ہے...
00:00:00
ہیڈ لائنز

عالمی مارکیٹ میں 4 روزبعدسونےاورچاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

لنک کاپی ہو گیا ہے!

John Doe

نیویارک: چار روزہ وقفے کے بعد عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی کے بعد 4,096 ڈالر کی سطح پر آ گئی،

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 33 سینٹس کمی کے ساتھ 58.91 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔