نیویارک: این وائی پی ڈی دیسی سوسائٹیزکی جانب سےترقی پانےوالےپولیس افسرن کومبارکباد دی گئی ہے۔
ترقی پانے والےافسران میں اسسٹنٹ چیف(وکٹوریہ پیری)، سارجنٹ(اشمیت بابر)،(حبیب الرحمٰن)، (شارق خان)، (الیکس ملز)،(نریندر شرما)،(رتن موزم دار)،(خائفُر خان)،(دیواچند متھورا)

ڈیٹیکٹو فرسٹ گریڈ(ڈیون لانگ)،آٹو مکینک(یوگانند جھاگرو) شامل ہیں
تمام ممبران کاکہنا تھا کہ ہم تمام ترقی پانے والے افسران اور اہلکاروں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور ان کی مسلسل کامیابی کے خواہاں ہیں۔

