سی پیکٹ کی جانب سےخلوص الوداعی عشائیہ

یہ رات گرمجوشی، تشکر اور کمیونٹی کے جذبے سے بھرپور ایک خوبصورت محفل ثابت ہوئی۔

Editor News

رپورٹ |عاطف خان

سی پیکٹ (CPACT) کی جانب سے قونصل جنرل اشتیاق احمد عاقل کے اعزاز میں پرخلوص الوداعی عشائیہ منعقد کیا گیا۔

جس کے خصوصی منتظمین عبدالحئی بخاری، ظہیر خان اور دیگر معزز کمیونٹی اراکین تھے جنہوں نے اس یادگار تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں خاندانوں، دوستوں اور کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی اور قونصل جنرل کی خدمات، اُن کی محنت اور کمیونٹی کے لیے کی گئی شاندار کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ رات گرمجوشی، تشکر اور کمیونٹی کے جذبے سے بھرپور ایک خوبصورت محفل ثابت ہوئی۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *