مارکیو ٹیکساس رینچ میں دانش تیمور اور عائزہ خان کی آمد

دانش اور عائزہ نے اپنے فینزکےساتھ خوش گپیوں میں وقت گزارا اور ڈنر بھی کیا

Editor News

یوسٹن، ٹیکساس(31اکتوبر2025) مارکیو ٹیکساس رینچ میں پاکستان شوبز کے مقبول ترین جوڑی دانش تیموراورعائزہ خان کی آمد نے مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑا دی۔

اس موقع پر مارکیو ٹیکساس رینچ کے مالک اسرار صدیقی نےدونوں اداکاروں کاپرُتپاک استقبال کیا

دانش اور عائزہ نے اپنے فینزکےساتھ خوش گپیوں میں وقت گزارا اور ڈنر بھی کیا

ہیوسٹن کی کمیونٹی نے انہیں خوشی، محبت اور گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *