یونس خان کی پاکستان سیلیبریٹی کرکٹ لیگ میں شرکت کےلئے ہیوسٹن آمد

س ٹورنامنٹ کے ساتھ شائقین کرکٹ کے لئے گالاڈنر اور میٹ اینڈ گریٹ کااہتمام بھی کاجارہاہے

Editor News

ہیوسٹن، ٹیکساس(31اکتوبر) پاکستان سیلیبریٹی کرکٹ لیگ (PCCL) میں شرکت کے لئے یونس خان ہیوسٹن پہنچ گئے۔

سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپورہ دو روزہ کرکٹ ایونٹ 15 اور 16 نومبر 2025 کو منعقد کیاجائےگا۔ جس میں مشہور کھلاڑی رفیع علی، آصف علی اور دیگر معروف اسٹارز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اس ٹورنامنٹ کے ساتھ شائقین کرکٹ کے لئے گالاڈنر اور میٹ اینڈ گریٹ کااہتمام بھی کاجارہاہے جس میں شائقین کرکٹ کو اپنے پسندیدہ کھلاڑیو سے ملنے کا موقع بھی ملے گا۔

ہیوسٹن کی پرجوش کرکٹ کمیونٹی کرکٹ کے ان ستاروں کے استقبال کے لیے پرجوش ہے اور یہ ایونٹ یقیناً ایک یادگار کھیلوں کی تقریب ثابت ہوگا۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *