لوڈ ہو رہا ہے...
00:00:00
ہیڈ لائنز

اگر رپبلکنز الیکشن جیتے تو ہر شہری کو 5 ہزار ڈالر دیں گے’، ڈونلڈ ٹرمپ

لنک کاپی ہو گیا ہے!

John Doe

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ان کی رپبلکن پارٹی امسال ہونے والے کانگریسی انتخابات میں کنٹرول برقرار رکھتی ہے، تو امریکی حکومت ہر بالغ شہری کو 5 ہزار ڈالر کی رقم فراہم کرنے کی مالی صلاحیت رکھتی ہے۔

آئرلینڈ میں اپنے ڈونبیگ (Doonbeg) گولف کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا: “اگر رپبلکنز جیت جاتے ہیں تو یہ بالکل آسان ہے۔ ملک کے تمام بالغ افراد کو 5,000 ڈالر دیے جائیں گے اور ہم اسے آسانی سے سنبھال سکتے ہیں کیونکہ ملک میں کھربوں ڈالر کی رقم آ رہی ہے۔” سابق صدر نے اس تجویز کا پہلی بار گزشتہ ہفتے رپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن کے دوران اشارہ دیا تھا۔