نیویارک کے مختلف علاقوں میں برفبارک کے باعث سینکڑوں افراد بجلی سے محروم

روکلین میں ہونے والی بجلی کی بندش کے بحالی کے وقت کے بارے میں ابھی کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئیں

Atif Khan

نیویارک: اتوار کی صبحنیویارک کے مختلف علاقوں میں برف کی موٹی تہہ جم جانے کے باعث سینکڑوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔

کون ایڈیسن (Con Edison) کے مطابق شہر کے پانچوں بورو میں ایک درجن سے زائد بجلی کے تعطل کی اطلاعات ہیں۔ جمیکا کے قریب ایک آؤٹج سے 85 افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ برونکس میں بجلی کی بندش کے باعث مزید 75 افراد اندھیرے میں چلے گئے ہیں۔ برونکس میں بجلی کی بحالی اتوار صبح 11 بجے تک متوقع ہے۔

تاہم بروکلین میں ہونے والی بجلی کی بندش کے بحالی کے وقت کے بارے میں ابھی کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئیں۔ کن ایڈیسن کی جانب سے جاری بجلی کے تعطل سے متعلق تازہ اپ ڈیٹس کے لیے متعلقہ ویب سائٹ دیکھی جا سکتی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *