فٹبال ورلڈ کپ 2026، جو 1994 کے بعد پہلی بار امریکی سرزمین پر ہو رہا ہے، اس بار کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ مشترکہ طور پر منعقد ہوگا۔ یہ میگا ایونٹ تاریخ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹس میں شمار ہوگا، جس میں پہلی بار 42 ممالک شرکت کریں گے۔ میزبان ممالک—امریکا، کینیڈا اور میکسیکو—براہِ راست کوالیفائی کر چکے ہیں، جبکہ برازیل، اٹلی اور دفاعی چیمپئن ارجنٹینا سمیت کئی بڑی ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔
ہیوسٹن,کینساس سٹی,لاس, اینجلس,میامی,نیوجرسی,فلاڈیلفیا,سیئیٹل,ڈلاس,بوسٹن,اٹلانٹا
کینیڈا میں ٹورنٹو اور وینکوور میزبان ہوں گے، جبکہ میکسیکو میں میچز گوادالاجارا، میکسیکو سٹی اور مونٹرے میں کھیلے جائیں گے، جہاں شائقین اپنی ٹیم کو براہ راست کھیلتا دیکھ سکیں گے۔
ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ 11 جون کو ہوگا، جس میں میکسیکو میدان میں اترے گا۔
فائنل اور ٹرافی کی تقسیم 19 جولائی کو نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہو گی۔
پورے براعظم میں میچز کے ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب ہیں، تاہم میزبان ٹیموں کے میچز کے ٹکٹ تیزی سے بک ہو رہے ہیں۔
شائقین بہترین دستیاب نشستیں ان پلیٹ فارمز سے خرید سکتے ہیں: HelloTickets، Vivid Seats، SeatGeek، StubHub، اور Ticketmaster۔ٹورنامنٹ شمالی امریکا کے 16 شہروں میں منعقد ہوگا۔
